Depository of News

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سٹی رپورٹر)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں مختلف سکیموں کیلئے 111ارب 76 کروڑ کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے14 ویں اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیرمین پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر نعیم رف نے کی ۔صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں جن [...]

Read full article →