چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
بیجنگ(آئی این پی )چین کی سمارٹ ایکسیسبیلٹی کمپنی ‘یوبان’ نے بزرگوں، معذور افراد اور چلنے پھرنے سے قاصر مریضوں کی سہولت کیلئے ‘شیابان’ نامی جدید مصنوعی ذہانت سے لیس خودکار روبوٹک ٹوائلٹ متعارف کرایا ہے۔عام پورٹیبل ٹوائلٹس کے برعکس، یہ روبوٹ وائس کمانڈ یا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے آواز دینے پر اپنے چارجنگ اسٹیشن سے [...]
