DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ایچ اے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائی حادثے کا شکار ہو گئے، حادثے کے نتیجے میں امیر حمزہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بھائی سلیم شدید زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا [...]
