فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط اور جھوٹی خبریں پھیلانے کا چیلنج سنگین ہوتا جا رہا ہے، ایک فیک نیوز چند سیکنڈ میں دنیا بھر میں پھیل سکتی ہے،سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی روک تھام کے لئے عالمی تعاون ناگزیر ہے [...]
