خیبرپختونخوا: کورکمانڈر پشاور کی سربراہی میں ایمرجنسی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ایمرجنسی اضلاع کے لیے 12 رکنی ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمہ گورننس اینڈ ایڈمنسٹریشن سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا اسپیشل انشیٹیو آرڈیننس کے تحت ایمرجنسی والے اضلاع میں ترقیاتی کاموں اور اسکیموں کی تکمیل بروقت [...]
