پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے بیرونی مالی وسائل کے حصول کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 500 ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے (ایم آئی جی اے)ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت کے لیے تین عالمی بینکوں کامرز بینک، جے پی مورگن اور [...]
