Depository of News

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک)رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے نیپال اے 72 رنز پر ڈھیر کرکے میچ 96 رنز سے جیت لیا۔دوحہ میں جاری ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 42 اوورز میں 168 رنز بنا کر آٹ ہوگئی۔وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر نے ناقابلِ شکست 64 رنز اسکور کیے، جبکہ [...]

Read full article →