Depository of News

حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید ہوگئے غزہ میں امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں حماس رہنما متعد فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس رہنما 50 سالہ نعیم ابو [...]

Read full article →