صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
واشنگٹن(آئی این پی )وائٹ ہائو س نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ( بدھ )کے روز نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں ہوگی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ٹرمپ [...]
