نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
لاہور(شوبزڈیسک)ایران میں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بغیر حجاب اور نامناسب کپڑے زین تن کرکے گانا گانے والی معروف گلوکارہ پراستو احمدی کو ان کے 4 ساتھیوں سمیت 74 کوڑے فی کس مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 29 سالہ گلوکارہ اور چار مرد ساتھیوں کو پیر کے روز شہر قم میں [...]
