Depository of News

فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے اپنا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل) سیزن مکمل کر لیا ہے اور ویسٹ انڈیز کے دورے سے قبل قومی ڈیوٹی سنبھالنے کے لیے وطن واپس آ رہی ہیں۔فاطمہ ثنا نے اس سیزن میں پرتھ اسکورچرز کی نمائندگی کی۔ وہ ویسٹ انڈیز [...]

Read full article →