یمن میں بسوںٹرکوں پر فضائی حملے26 افراد جان بحق حوثیوں نے ریاض کی بلند ترین عمارت کو پھر نشانہ بنا دیا
، ریاض ( ویب ڈیسک ) یمن کے جنوب مغربی صوبے لحج میں بسوں اور ٹرکوں پر فضائی حملے کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے، حوثی باغیوں اور یمنی حکومتی افواج نے ایک دوسرے کو حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا، ادھر حوثیوں نے ایک ہفتے میں دوسری بار ریاض کی سب سے بلند [...]
