سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے شاہی خاندان کے شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔سعودی خبر رساں ا دارے ایس پی اے کے مطابق ایوانِ شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے اہل خانہ اور عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔شاہی اعلامیے میں [...]
