ٹرمپ نے جے کلیٹن کوقائم مقام نیشنل سائبرڈائریکٹر مقرر کردیا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جے کلیٹن کو قائم مقام نیشنل سائبر ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جے کلیٹن اس عہدے پر اس وقت تک کام کریں گے جب تک سینیٹ مستقل تقرری کے لئے ٹرمپ کی نامزد کردہ امیدوار کرسٹن [...]
