مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، طاہر اشرفی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل و صدر وفاق المدارس و جامعات الدینیہ پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارسِ عربیہ کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے زید اسلامک سینٹر کے آڈیٹوریم میں بورڈ آف اسلامک [...]
