Depository of News

ڈیزل 4 روپے لٹر سستا پٹرول مزید 1 روپے لٹرسستا

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے [...]

Read full article →