حمایت کی آئینی لاجک موجود سرائیکی صوبے کیلئے کئی سال پارلیمانی جدوجہد ہوئی بالول بھٹو
ملتان(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی تقسیم سندھ اسمبلی اور عوامی نمائند ے مسترد کر چکے ہیں سرائیکی صوبے کی ہم نے کئی سال پہلے پارلیمانی جدوجہد شروع کی تھی۔ کوئی مجھ سے آرڈر کے ذریعے آئینی ترمیم نہیں [...]
