Depository of News

جنوبی وزیرستان میں ایک گھنٹے میں 12 ڈرون حملے بنوں پشاور میں 8دہشت گرد ہلاک

dailykhabrain.com.pk · world

جنوبی وزیرستان، بنوں، پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں ایک گھنٹے کے دوران 12 ڈرون حملے ہوئے، بنوں اور پشاور میں سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے آپریشنز کے دوران 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں 1 گھنٹے کے دوران 12 ڈرون حملے ہوئے تاہم [...]

Read full article →