تھرڈ پارٹی کنٹریکٹر کے تحت کام کرنیوالا ملازم مستقل ہونیکا حقدار نہیں:وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی آئینی عدالت نے این آئی آر سی اور ہائی کورٹ احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اہم فیصلہ جاری کیا کہ تھرڈ پارٹی کنٹریکٹر کے ذریعے کام کرنے والا ملازم مستقل ہونے کا حق دار نہیں ہے۔جسٹس عامر فاروق نے 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔ جسٹس روزی [...]
