مریم نواز کا راولپنڈی میں فقیدلمثال استقبال منوں پھول نچھاور لیپ ٹاپ ہونہار سکالر شپ چیک تقسیم
لاہور’راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے’ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ چیک تقسیم کی12 ویں تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے پنڈال پہنچنے پر طلبہ نے پرجوش خیر مقدم کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرم جوشی سے طلبہ کے [...]
