بانی پی ٹی آئی کا دونوں اپوزیشن لیڈرز پر مکمل اعتماد کا اظہار سیاسی اتحاد کو مزید وسعت دینے دینے کی ہدایت
اسلام آ باد (نیوز ایجنسیاں)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دونوں اپوزیشن لیڈرز پرمکمل اعتماد کااظہار کردیا۔ جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کی براہ راست نشریات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ [...]
