ایران کا مذاکرات سے انکار امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کشیدگی کم کرانے کی کوششیں جاری وزیراعظم
تہران، واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں )ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے سے انکار کردیا، ایرانی فوج نے امریکی لوکس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قطری وزیراعظم نے کہا ہے کہ قطر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ ادھر امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے [...]
