پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2026کے دوسرے سپر مون کا نظارہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میںسال کے دوسرے سپر مون کا نظارہ کیاگیا سپرمون پاکستانی معیاری وقت کے مطابق آج رات 7 بج کر 53 منٹ پر مکمل ہوا۔نومبر کے اس مکمل چاند کو بیور مون (Beaver Moon) بھی کہا جاتا ہے، صاف آسمان کی صورت میں سپرمون کا نظارہ عام آنکھ سے بھی [...]
