پشاورپولیس نے اسٹریٹ فائٹر کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک اسنیچرز کو ہلاک
پشاور(کرائم رپورٹر) پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک اسنیچرز کو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تھانہ شہید گلفت حسین اور تھانہ سربند کی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران دو ملزمان ہلاک اور [...]
