ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان کی نماز جنازہ ادا
فتح جنگ(بیورو رپورٹ) دفاع وطن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تحصیل فتح جنگ کے گاوں پنڈ بہادر خان کے اکسیر اعوان کے پوتے، بشیر حسین اعوان کے بیٹے، ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں ادا کی گئی جس میں مرکزی [...]
