پنجاب یونیورسٹی نے اپنی ریسرچ گرانٹ سکیم کے تحت فیکلٹی ممبران سے تحقیقی منصوبوں کی تجاویز طلب کر لی ہیں
لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے اپنی ریسرچ گرانٹ سکیم کے تحت مالی سال 2026-27 کے لیے تمام کیڈرز کے فیکلٹی ممبران سے تحقیقی منصوبوں کی تجاویز (پروپوزلز) طلب کر لی ہیں جس کے تحت فی منصوبہ 3 لاکھ روپے تک کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ [...]
