ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن شدید مالی بحران کا شکار
راولپنڈی(شاہد ملک سے) صوبائی وزارتِ تعلیم، ہائیر ایجوکیشن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مبینہ عدم دلچسپی اور فنڈز کا اجرا نہ ہونے کے باعث ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا فنڈز کی کمی کے باعث عمارت میں رنگ و روغن اور پانی کے کنکشن کی بحالی کے لئے ڈائریکٹوریٹ [...]
