Depository of News

سب انسپکٹر مدثر حسین پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات

dailykhabrain.com.pk · world

ڈھڈیال(نمائندہ خبریں)سب انسپکٹر مدثر حسین کو پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا جبکہ ان کے پیش رو انسپکٹر سعادت شہزاد قمر کو پولیس لائن تبدیل کر دیا گیا۔

Read full article →