Depository of News

فتح جنگ،ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

فتح جنگ (بیورو رپورٹ)تحصیل فتح جنگ: ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو سٹاف کے مطابق کرک کا رہائشی 43 سالہ محمد [...]

Read full article →