پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے وکیل کے پیش نہ ہونے پر پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز اور اعجاز شفیع کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔عدالت نے درخواست گزار وکیل کو درخواست کے قابل [...]
