Depository of News

راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(این این آئی) فتح جنگ کے قریب مزدا اور شہزور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ شہزور ڈرائیور کی دورانِ ڈرائیونگ سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹرز فتح جنگ منتقل [...]

Read full article →