Depository of News

سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے 7 ہزار عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کو ممکن بنا دیا ہے۔ بھرتی کیے گئے اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا، جبکہ ان کی تقرری 9 سے 10 ماہ کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔عارضی [...]

Read full article →