Depository of News

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے آج راولپنڈی کا دورہ کریں گی مریم نواز کی راولپنڈی آمد کے موقع پر انتظامی، سیاسی اور عوامی سطح پر تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں راولپنڈی پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے پولیس کی جانب سے خصوصی سکیورٹی پلان [...]

Read full article →