لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام
ڈھڈیال(نمائندہ خبریں)مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ کو مکمل کرانے میں ناکام ہوگئی۔مسلم لیگ(ن)حکومت نے مرکز اور پنجاب میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ تمام نامکمل منصوبوں کو ایک سال کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ مزکورہ منصوبہ جو گزشتہ ساڑھے چار سالوں سے ادھورا پڑا ہے امید [...]
