پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی سیاسی مصلحت کا شکار ہو کر رہ گئی ہے چار بڑے شہروں راولپنڈی ملتان لاہور فیصل آباد کے اربن علاقوں اربوں مالیت اراضی پر قبضہ. مافیا قابض ہے. بلکہ جعلسازی سے کمرشل پلازوں اور تعمیرات کے نقشے. ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور کارپوریشنز سے منظور کرا [...]
