Depository of News

مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر کھلے گڑھے اہل علاقہ کیلئے مشکلات کا باعث

dailykhabrain.com.pk · world

چکوال(بیورو رپورٹ)شہر کے مصروف ترین شاہراہ مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر سٹی واپڈا آفس کے عین سامنے کھلے گڑھے اہل علاقہ کے لئے مشکلات اورموٹرسائیکل سواروں کے لئے حادثات کا باعث بننے لگے، ڈپٹی کمشنر ،ایڈمنسٹریٹر چکوال سے اس صورتحال کا نوٹس لینے اور گڑھوں کی فوری مرمت کا مطالبہ، ایک ماہ [...]

Read full article →