ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم
چکوال(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم ہے ، کیتھ لیب کے قیام کیلئے پہلی آواز ڈاکٹر قیصر مجید ملک نے اٹھائی تھی ، حکومت پنجا ب نے اٹھنے والی اس آواز اور ہسپتالوں کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ [...]
