مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
مری(نمائندہ خبریں)مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا، متاثرین کا پریس کانفرنس میں انصاف کا مطالبہ برادری کے فیصلوں کے باوجود اپنی ہی زمین پر مکان تعمیر کرنے سے روکا جا رہا ہے اسجد ادریس عباسی اور دیگر کے الزامات مری کے علاقے پوٹھہ شریف چوریاں میں وراثتی اراضی کے حقوق اور [...]
