اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
اسلام آباد (پ ر)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری و چیئرمین ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد محمود چوہدری، کامران کاکاخیل، شاہد عباسی، سید الطاف حسین شاہ، چوہدری وحید چن اور اختر عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مارکیٹوں میں لفٹر کے ذریعے گاڑیاں [...]
