ANF کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں
اسلام آباد( پ ر)اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،12کارروائیوں کے دوران 13 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1 کروڑ 81 لاکھ سے زائد مالیت کی 89.771 کلوگرام منشیات برآمدتعلیمی اداروں میں کارروائیاں تین میلہ چوک کامرہ روڈ اٹک پر واقع ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے [...]
