کیو ایس پائیداری درجہ بندی میں کامسیٹس یونیورسٹی کا پاکستان میں دوسرا نمبر
اسلام آباد( پ ر)کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (سی یو آئی)نے پائیداری سے متعلق کیو ایس کی عالمی درجہ بندی 2027 میں پاکستانی جامعات میں دوسرا اور دنیا بھر میں مشترکہ طور پر 477واں مقام حاصل کیا ہے۔ اس سال کی درجہ بندی میں 107 ممالک اور خطوں کے 2,003 ادارے شامل ہیں۔ یونیورسٹی نے مجموعی [...]
