پاکستان خطے کا محفوظ ترین ملک ہے: حنیف عباسی
راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) ریلوے کے وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کا محفوظ ترین ملک ہے جس کی سلامتی ہر ذاتی، مالی اور سیاسی مفاد سے بالاتر ہے، جبکہ ایٹمی صلاحیت، شہدا کی قربانیاں اور قومی یکجہتی ملکی استحکام کی ضامن ہیں۔ عوامی فلاح و بہبود کے لئے اصغر مال [...]
