Depository of News

بارانی زرعی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 2026 کا افتتاح

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(پ ر)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں ایک ہفتہ پر مشتمل سٹوڈنٹس ویک 2026 کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ 23سے 29 نومبر تک جاری رہنے والے اس ہفتہ وار پروگرامز میں علمی، فکری، ادبی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں سمیت مختلف سیمینارز، ورکشاپس، نمائشوں، گالاز اور طلبا کے مابین مقابلوں کا [...]

Read full article →