زونگ اور شیامی کے مابین فائیو جی ٹیکنالوجی کو سستابنانے کیلئے شراکت داری
اسلام آباد(پ ر)پاکستان کے معروف ٹیکنالوجی سروسز ادارے زونگ نے شیامی (Xiaomi)پاکستان کے ساتھ شراکت داری قائم کر لی ہے جس کا مقصد فائیو جی ٹیکنالوجی کو زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کے لیے قابل رسائی اور سستا بنانا ہے۔ اس طویل المدتی شراکت داری کے تحت زونگ کے صارفین کے لیے سستے اور ابتدائی درجے [...]
