چندے کی مبینہ خورد برد پر عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی بیرسٹر گوہر لا علم نکلے
اسلام آباد (عادل عباسی) پاکستان تحریک انصاف کے اندر چندے کی مبینہ خوردبرد اور مالی معاملات میں بے ضابطگیوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے چندے کے استعمال اور اخراجات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم [...]
