دینی مدارس امت مسلمہ کا مشترکہ علمی دینی روحانی اثاثہ حافظ علاودین سارنگ قاری مہراللہ
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)دینی مدارس کی خودمختاری اور غیر سیاسی تشخص کے حوالے سے ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور جمیعت علماء اسلام نظریاتی کے قاری مہر اللّٰہ کی کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہادینی مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح اور [...]
