این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مختلف کارروائیوں کے دوران اعلی عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پھیلانے، ایک عمارت اور اس میں موجود افراد کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی، اپنی سگی بہن کو نجی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے اور [...]
