بھارت’ مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی چھوڑ کر فرار
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر سونی پت میں شادی کی تقریب اس وقت ناخوشگوار صورتحال اختیار کر گئی جب مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی کی رسومات ادھوری چھوڑ کر اپنی والدہ کے ہمراہ واپس چلا گیا جبکہ دلہن منڈپ پر اس کا انتظار کرتی رہ گئی۔ غیر [...]
