میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا۔ مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔میجر اکرم شہید 14اپریل1938ء کو جہلم کے علاقہ پنڈ دادن خان میںپیدا ہوئے ان کے والدملک سخی محمد بھی [...]
