Depository of News

امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی چپ ساز کمپنی اینوڈیا نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جینسن ہوانگ کو فوری طور پر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)کے عہدے پربحال کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ غیر معمولی فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دبا کے تحت سامنے آیا ہے۔ اس [...]

Read full article →